Aqeeda Khatm e Nabuwat | عقیدہ ختم نبوت
Back to: Islamiat Notes For Class 9 & 10 Punjab Board | Chapter wise Notes
- سبق نمبر ۵:
مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جواب تحریر:
سوال۱: رسالت کا معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔.
جواب: رسالت کے لغوی معنیٰ پیغام رسانی یا پیغام پہنچانا کے ہیں اور پیغام پہنچانے والے کو رسول کہتے ہیں۔ شریعت کی اصطلاح میں اللہ تعالیٰ کا کسی برگزیدہ اور منتخب کیے ہوئے بندے کو انسانوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے لئے بھیجنا رسالت کہلاتا ہے، جس ہستی کو اللہ تعالیٰ اپنے پیغام کی تبلیغ کے لئے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے، اسے رسول کہتے ہیں۔
سوال۲: رسالت کی ضرورت و اہمیت کریں۔
جواب: اسلام کی عقائد میں توحید کے بعد عقیدۂ رسالت کا درجہ ہے۔ انبیا کرام علیہم السلام، اللہ تعالیٰ اور اس کی مخلوق کے درمیان سفیر ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ابتداہی سے انسانوں کی ہدایت اور راہ نمائی کا انتظار فرمایا۔ یہ ہدایت اور راہ نمائی اللہ تعالیٰ کے انبیاء کرام علیہم السلام کے ذریعے سے مہیا کی گئی۔ انبیاء کرام علیہم السلام اپنے معاشرے کے پاک اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان پر وحی کے ذریعے سے اپنے احکام نازل فرماتا ہے۔
نبوت اور رسالت کا یہ سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم پر آکر ختم ہوا۔ تمام انبیا کرام علیھم السلام کی بعثت کا مقصد انسانوں کے اخلاق کی اصلاح اور انھیں اللہ تعالیٰ کی بندگی کے طریقے سکھانا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے جتنی اقوام پیدا فرمائیں، ان سب کے لیے نبی اور رسول معبوث فرمائے، تاکہ وہ ان اقوام تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کا پیغام پہنچا سکیں اور راہ نمائی کر سکیں۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ترجمہ: بے شک ہم نے آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کو حق کے ساتھ بھیجا ہے خوش خبری دینے والا اور ڈارنے والا (رسول) بنا کر اور کوئی امت ایسی نہیں ہوئی جس میں کوئی ڈرانے والا نہ گزرا ہو۔
سوال۳: ختم نبوت کے بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ تحریر کریں۔
جواب:ختم نبوت کے بارے میں قرآن مجید میں درج ذیل آیت ہے: مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٖ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمٗا ترجمہ: نہیں ہیں (حضرت) محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔
سوال۴: نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ وآلہ واصحابہ وسلم کی رسالت کی کوئی سی دوخصوصیات تحریر کریں۔
جواب:آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کی رسالت کے خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں: نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم سے پہلے آنے والے انبیاء کرام علھیم السلام کسی خاص قوم یا قبیلے کی طرف مبعوث کیے گئے، لیکن آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کا امتیاز یہ ہے کہ آپ کو قیامت تک آنےو الے تمام انسانوں کے لئے نبی بنا کر بھیجا گیا ہے۔
آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کو یہ امتیاز اورخصوصیت عطا کی گئی ہے کہ آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کی بعثت سے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی شریعتیں منسوخ ہو گئیں۔ اب صرف شریعت محمدی ہی واجب الاطاعت ہے۔
سوال۵: عقیدۂ ختم نبوت کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
جواب:عقیدۂ ختم نبوت کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم نے متعدد احادیث مبارکہ میں اپنے خاتم النبیین ہونے کا اعلان فرمایا اور امت کو یہ بتایا کہ اب میرے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا۔ آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم نے فرمایا: ”میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔“ (جامع ترمذی: 2219)
درج ذیل سوالات کےتفصیلی جواب دیں۔
سوال۱: رسالت کی خصوصیات تحریر کریں۔.
جواب: آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کی رسالت کے خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں: نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم سے پہلے آنے والے انبیاء کرام علھیم السلام کسی خاص قوم یا قبیلے کی طرف مبعوث کیے گئے، لیکن آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کا امتیاز یہ ہے کہ آپ کو قیامت تک آنےو الے تمام انسانوں کے لئے نبی بنا کر بھیجا گیا ہے۔
آ پ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کو یہ امتیاز اورخصوصیت عطا کی گئی ہے کہ آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کی بعثت سے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی شریعتیں منسوخ ہو گئیں۔ اب صرف شریعت محمدی ہی واجب الاطاعت ہے۔ آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی دین کی تکمیل کر دی گئی۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے: ترجمہ: آج کے دن میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لئے اسلام بطور دین پسند کیا۔ (سورۃ المائدہ: 3) سابقہ انبیاء کرام علیہم السلام پر جو کتابیں اور صحائف نازل ہوئے اب ان کی تعلیمات بالکل مٹ چکی ہیں یا اپنی اصل حالت میں موجود نہیں ہیں، لیکن نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب قرآن مجید آج بھی اپنی اصلی شکل میں موجود ہے۔
سوال۲: عقیدۂ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں۔
جواب:قرآن کریم کی حفاظت اس لیے بھی ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم پر نبوت اور رسالت کے اس سلسلے کو ختم فرما دیا۔ اب قیامت تک کوئی اور نبی یا رسول نہیں آئے گا، لہٰذا اب قیامت تک قرآن کریم اور سنت نبوی کی پیری کرنا ہی لازم اور ضروری ہے۔ ختم نبوت کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٖ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمٗا ترجمہ: نہیں ہیں (حضرت) محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔
عقیدۂ ختم نبوت کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم نے متعدد احادیث مبارکہ میں اپنے خاتم النبیین ہونے کا اعلان فرمایا اور امت کو یہ بتایا کہ اب میرے بعد کوئی اور نبی نہیں آئے گا۔ آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم نے فرمایا: ”میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہ ہوگا۔“ (جامع ترمذی: 2219)
آیات و احادیث کی روشنی میں صحابہ کرام ؓ اور ان کے بعد امت مسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ اب قیامت تک حضوراکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ وصحابہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آسکتا۔ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا، اسی لیے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور میں جن لوگوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبوت کے ان جھوٹے دعوے داروں کے خلاف جہاد کیا۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
by Allama Iqbal
Khatm-e-nubuwwat.
- READ NOW See Book Index
Author : Allama Iqbal
Edition number : 001, publisher : jammu and kashmir islamic center, kashmir, origin : delhi, india, year of publication : 1998, language : urdu, categories : religions, sub categories : islamiyat, translator : meer hasanuddin, contributor : idara-e-adabiyat-e-urdu, hyderabad.
About The Author
Mohammad Iqbal (1877-1938), a descendant of a Kashmiri Brahmin family that had embraced Islam in the seventeenth century, was born and settled in Sialkot. After a traditional education in Arabic, Persian, and Urdu, he was exposed to a liberal education that defined the contours of his thought and his poetry during the entire period of his life. Beginning his educational career at the Scottish Mission School, he went on to acquire his M. A. in Philosophy, before joining Trinity College, and later earning the degree of Bar-at-Law. He furthered his education by getting the degree of doctorate from Germany on The Development of Metaphysics in Persia. He worked in different capacities at different points of time; he taught philosophy, practised law, got involved in politics, and also attended the second Round Table Conference. Even while he favoured the idea of the creation of Pakistan and is venerated there as the national poet, he wrote the famous patriotic song that celebrates the greatness of India. King George V decorated him with knighthood and he was called Sir Mohammad Iqbal thereafter. Iqbal wrote both in Persian and Urdu, and is often regarded as the poet-philosopher of the East who addressed the Muslim ummah, believed in the philosophy of wahdatul wujood, and propounded the philosohy of khudi, or selfhood, which called for self-realisation and the discovery of the hidden talent with love and perseverance. Beyond that lay the stages of complete submission and forgetfulness which, he thought, was the ultimate stage of khudi. Iqbal dreamt of the ‘complete man’ and also entered into a metaphoric dialogue with the divine. His poetry emerged as a remarkable site where message and art coalesced, as he re-configured major poetic devices like metaphor, myth, and symbol to re-visit history, philosophy and the Islamic faith to develop his individual vision. He has left behind his collections of poems, Asraar-e Khudi, Rumooz-e Bekhudi, Baang-e Daraa, Baal-e Jibreel, Payaam-e Mashriq, Zaboor-e ‘Ajm, Javed Naama, Zarb-e Kaleem, and Armaghaan-e Hijaz, apart from his lectures collected in English as The Reconstruction of Religious Thought in Islam, and other works on the Eastern worldview.
More From Author
Read the author's other books here.
A Message From The East
Aaina-e-Ajam
Aasan Kulliyat-e-Iqbal Urdu Ma Farang
Aks Lala-e-Toor
Aks-e-Asrar-e-Khudi
Aks-e-Rumuz-e-Khudi
Allama Iqbal : Taqreerein, Tahreerein Aur Bayanat
Allama Iqbal Ke Ashaar
Allama Iqbal Ki Farsi Ghazal
Popular and trending read.
Find out most popular and trending Urdu books right here.
Altaf-ul-Qudus fi Marfat Lataif-un-Nafs
Urdu Adab Ki Tahreekein
Urdu Adab Ke Irtiqa Mein Adabi Tahreekon Aur Rujhanon Ka Hissa
Kulliyat-e-Hasan
Dast-e-Tah-e-Sang
Dr. Nazeer Ahmad Ki Kahani Kuchh Meri Aur Kuchh Unki Zabani
Rijal-e-Iqbal
Musafiran-e-London
Hayat-e-Ze Khe Sheen
Urdu Mein Tamseel Nigari
Write a review.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Rekhta Foundation
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Rekhta Dictionary
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
Rekhta Learning
The best way to learn Urdu online
Rekhta Books
Best of Urdu & Hindi Books
Islamic Studies Compulsory Notes FBISE 2016-17, Khatm e Nabuwat
by Sajid | Nov 23, 2016 | ISLAMIYAT 11TH
[post_title] in PDF Format for FBISE & Other Pakistani Boards
- Issue: * Notes not according to latest syllabus Notes and Topic not matching There is a mistake in the notes Broken Link
- Your Name: *
- Your Email: *
For any mistake in [post_title], please report it to us immediately by pressing “ Report Mistake(s) in Notes ” Button above, so that we can fix the issue accordingly.
Why Should You Learn from Our Notes:
- We are providing the best ever notes according to the latest academic course prescribed by the Federal Board of Intermediate and Secondary Education or the Federal Directorate of Education Islamabad, as the case may be. All of our notes are the best ever notes as compared to the key books / guide books / handouts available in the market. Our Notes are created very comprehensively and contains the solutions to the questions asked at the end of the exercises, i.e. solved exercises, review questions, important questions, fill in the blanks and multiple choice questions (mcqs).
- Our Notes are recommended by the Honourable teachers of Federal Government Schools and Model Colleges.
- Our Notes are helpful in scoring good marks in the board examinations. Our notes are designed in such an easy way that the students can understand the questions easily without the help of any tutor.
Do you want to keep yourself Updated?:
- If you want to keep yourself updated regarding our notes / keybooks / guides / guess papers / past solved papers and much more useful content, you shoud follow us on Instagram , follow us on X , like our Facebook Page and subscribe to our YouTube channel .
- We are also working in developing our Android and Apple Mobile Application. In Sha Allah we launch both the Applications very soon. We will announce regarding the same on our Official Channels as well as on our website, so stay tuned to our website and other social media chanels to keep yourself updated.
- We are going to introduce many other useful online programs for our students, their parents and the Honourable Teachers. These programs will motivate all of you towards spread of quality education.
Be the part of our team:
- If you are a student or a teacher, we cordially invite you to join our team as a student or as a teacher. We are soon launching an online registration forum for both the students and the teachers wherein they can interact each other through our website. The students of our website will have to pay a minor dues for getting the services with regard to the notes and other queries from the list of our qualified and professional teachers.
شخصیات ویب سائٹس
- سیرتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
- عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
- امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ
- مولانا الیاس قادری
- حاجی عبید رضا
- مفتی قاسم عطاری
ملک و بیرونِ ملک ویب سائٹس
مشہور ویب سائٹس
- دارالافتاء اہلسنت
- القرآن الکریم
- اسلامی بہنیں
- اسپیشل پرسنز
- تجہیز و تکفین
- خدام المساجد
- فیضان آن لائن اکیڈمی
- ماہنامہ فیضانِ مدینہ
- روحانی علاج
ایک صفحے میں
30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کتابیں منتخب کریں
کیٹیگری سیلیکٹ کریں.
23 کیٹیگریز
30 Categories
- قرآن و تفسیر
- حدیث واصول حدیث
- فقہ و اصول فقہ
- معجزات و کرامات
- حکایات و واقعات
- اخلاق و آداب
- اوراد و وظائف
- مدنی تنظیمی کتب
- مدنی مذاکرہ(سوال وجواب)
- تحریری بیانات
- مدنی بہاریں
- معرفۃ القرآن
- نیکی کی دعوت
عقیدہ ختم نبوت اور صدر الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ
اس لنک کو بذریعہ شیئر کریں
Al Madina-tul-Ilmiyah
کتاب کے بارے میں:
Aqeeda Khatam e Nabuwat Aur Sadr ush Shariah
دیگر لینگوجز:
- صراط الجنان
موبائل ایپلیکیشن
معرفۃ القرآن
فیضانِ حدیث
پریئر ٹائمز
ریڈ اینڈ لسن
اسلامک ای بک لائبریری
اپنی قیمتی آراء دینے کے لئے [email protected] پر ای میل کیجئے یا فیڈ بیک کے بٹن پر کلک کیجئے
آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔
دعوت اسلامی عاشقان رسول کی دینی تحریک ہے جو پوری دنیا میں اسلامی تعلیمات عام کرنے کی عملی کوششیں کررہی ہے
اہم معلومات
- سماجی اور فلاحی
- اسلامی ایونٹس
- دینی سرگرمیاں
- اسلامی تعلیمات
موبائل ایپس
- القرآن الکریم
- کلمہ اینڈ دعا
رابطہ کےلئے
Khatam e Nabuwat: Hazrat Muhammad (P.B.U.H)
Share this:
- Click to share on Twitter (Opens in new window)
- Click to share on Pinterest (Opens in new window)
- Click to share on Tumblr (Opens in new window)
- Click to share on Reddit (Opens in new window)
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window)
- Click to share on Facebook (Opens in new window)
- Click to print (Opens in new window)
- Click to share on Telegram (Opens in new window)
- Click to share on Pocket (Opens in new window)
- Click to email a link to a friend (Opens in new window)
- Click to share on Mastodon (Opens in new window)
- Click to share on Nextdoor (Opens in new window)
Must Read Posts:
- Khatam-e-Nabuwat
- Hazrat Muhammad(PBUH) – The Preceptor Of Love
- Khasais-e-Nabuwat
- Fazail Syed Ul Mursaleen Muhammad (P.B.U.H)
- Hazrat Dawood(A.S) Aur Syed-Ul-Mursaleen(PBUH) Ki Ibadat Ka Hall
- May 1, 2021
- No Comments
- Akhri Nabi , Khatam-e-Nabuwat , Khatam-un-Nabiyeen , Prophet Muhammad (peace be upon him)
Related posts
Leave a reply cancel reply.
Ask the publishers to restore access to 500,000+ books.
Internet Archive Audio
- Grateful Dead
- Old Time Radio
- 78 RPMs and Cylinder Recordings
- Audio Books & Poetry
- Computers, Technology and Science
- Music, Arts & Culture
- News & Public Affairs
- Spirituality & Religion
- Radio News Archive
- Flickr Commons
- Occupy Wall Street Flickr
- NASA Images
- Solar System Collection
- Ames Research Center
- All Software
- Old School Emulation
- MS-DOS Games
- Historical Software
- Classic PC Games
- Software Library
- Kodi Archive and Support File
- Vintage Software
- CD-ROM Software
- CD-ROM Software Library
- Software Sites
- Tucows Software Library
- Shareware CD-ROMs
- Software Capsules Compilation
- CD-ROM Images
- ZX Spectrum
- DOOM Level CD
- Smithsonian Libraries
- FEDLINK (US)
- Lincoln Collection
- American Libraries
- Canadian Libraries
- Universal Library
- Project Gutenberg
- Children's Library
- Biodiversity Heritage Library
- Books by Language
- Additional Collections
- Prelinger Archives
- Democracy Now!
- Occupy Wall Street
- TV NSA Clip Library
- Animation & Cartoons
- Arts & Music
- Computers & Technology
- Cultural & Academic Films
- Ephemeral Films
- Sports Videos
- Videogame Videos
- Youth Media
Search the history of over 866 billion web pages on the Internet.
Mobile Apps
- Wayback Machine (iOS)
- Wayback Machine (Android)
Browser Extensions
Archive-it subscription.
- Explore the Collections
- Build Collections
Save Page Now
Capture a web page as it appears now for use as a trusted citation in the future.
Please enter a valid web address
- Donate Donate icon An illustration of a heart shape
Aqeedah Khatam E Nabuwat / عقیدہ ختم نبوت مکمل 16 جلدیں / عقیدة ختم النبوة
Bookreader item preview, share or embed this item, flag this item for.
- Graphic Violence
- Explicit Sexual Content
- Hate Speech
- Misinformation/Disinformation
- Marketing/Phishing/Advertising
- Misleading/Inaccurate/Missing Metadata
plus-circle Add Review comment Reviews
4,088 Views
DOWNLOAD OPTIONS
In collections.
Uploaded by زوہیب حسن عطاری on March 12, 2019
COMMENTS
ختم نبوت کا معنی ہے " مہر لگ جانا اور نبوت کا ختمہ ہوجانا۔". رب العالمین نے ہدایت کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کے لیے انبیاء اور رسولوں کو بھیجا۔. نبوت کے سلسلے کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ...
سوال۱: ختم نبوت ﷺ پر نوٹ لکھیں۔. جواب: ختم نبوتﷺ: ختم نبوت ﷺ کا مسئلہ اسی طرح اسلام کے عقائد میں اہمیت رکھتا ہے جیسے دوسرے عقائد، ایمان کے لیے ضروری ہیں۔. بظاہر اس کا تعلق عقیدہ رسالت سے ہے لیکن ...
6 Kalma Hajj Ayat ul Kursi Tarawih laylat ul Qadr Itikaf Muharram Sadaqah Zakat Fitrana Dua e Qunoot Tahajjud. Khatam E Nabuwat in Urdu (Article No. 711). Read Islamic articles about ختمِ نبوت and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF ...
Read Urdu column Khatam E Nabuwat Quran O Hadees Ki Roshni Mein ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں by famous column writer Mohammad Burhan Ul Haq Jalali - Read latest articles, columns written by محمد برہان الحق جلالی and analysis written by top Urdu writers from Pakistan.
Important Islamic Info. Aqeedah Khatam Nabuwat Ki Ahmiyat O Zaroorat in Urdu (Article No. 3053). Read Islamic articles about عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و ضرورت and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF format.
Aqeeda Khatme Nabuwat Quran o Hadith Ki Roshni mey. عقیدۂ ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں. عقیدۂ ختمِ نبوت یعنی حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اللہ پاک کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعدقیامت تک ...
Aqeeda Khatm e Nabuwat | عقیدہ ختم نبوت Aqeeda e Akhirat in Urdu | عقیدۂ آخرت Namaz ki Ahmiyat in Urdu Written | نماز کا بیان ... Essay on Haqooq ul Ibad in Urdu | حقوق العباد Imam Zain ul Abideen Biography in Urdu | حضرت امام زین العابدین History of Abu Musa al Ashari In Urdu ...
Khatam E Nabowat Aur Sahaba. عقائد. عقیدۂ ختمِ نبوت اور صحابہ کرام علیہمُ الرّضوان کا کردار. * مولانا ابو محمد عطاری مدنی. ماہنامہ ستمبر 2021. اللہ پاک نے حُضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو ...
About The Author. Mohammad Iqbal (1877-1938), a descendant of a Kashmiri Brahmin family that had embraced Islam in the seventeenth century, was born and settled in Sialkot. After a traditional education in Arabic, Persian, and Urdu, he was exposed to a liberal education that defined the contours of his thought and his poetry during the entire ...
Our Notes are created very comprehensively and contains the solutions to the questions asked at the end of the exercises, i.e. solved exercises, review questions, important questions, fill in the blanks and multiple choice questions (mcqs). Our Notes are recommended by the Honourable teachers of Federal Government Schools and Model Colleges.
Aqeeda Khatam e Nabuwat Aur Sadr ush Shariah. دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے. اردو. ویب سائٹس. القرآن کتابیں مدنی چینل. میگزین کورسز میڈیا. ڈونیشن.
Khatm e nabuwat Addeddate 2020-06-15 03:25:37 Identifier khatam-un-nabiyeen-urdu Identifier-ark ark:/13960/t4dp30f7v Ocr ABBYY FineReader 11.0 (Extended OCR) Page_number_confidence 95.99 Ppi 600 Scanner Internet Archive HTML5 Uploader 1.6.4 . plus-circle Add ...
https://youtu.be/pygJXXhN0AYstudy channel..plz share ,subscriben comment to more inforamtion videohttps://youtu.be/vVa_4JgDQSQUrdu essay Aqeeda e Khatme Nabu...
Tajdar Khatme Nabuwat in Urdu (Article No. 3274). Read Islamic articles about تاجدار ختم نبوت ﷺ ۔۔۔تحریر: حسان بن ساجد and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF format.
Khatam e Nabuwat: Hazrat Muhammad (P.B.U.H) Iman Islam. All articles published on site are compiled from various sources. Permission is granted to circulate among private individuals and groups, to post on Internet sites and to publish in full text and subject title in not-for-profit publications. Most Commented. Shohar Biwi Ke Huqooq or Faraiz ...
عقیدہ ختم نبوت اردو زبان میںIn this video I explain aqeeda e khatm e nabuwat. Language of the video is urdu. Allah is the only one worthy of worship and Holy...
Aqeedah Khatam E Nabuwat / عقیدہ ختم نبوت مکمل 16 جلدیں / عقیدة ختم النبوة ... Language Urdu Item Size 4.8G . عقیدہ ختم نبوت Addeddate 2019-03-12 07:50:59 Identifier AqeedahKhatamENabuwat Identifier-ark ark:/13960/t2b92sv7d Ocr language not currently OCRable ...